NC seeks Jinnah Stadium to host Challenge Cup [The News]

NC seeks Jinnah Stadium to host Challenge Cup [The News]

LAHORE: After Sports Board Punjab (SBP) refused to give Punjab Stadium for the National Football Challenge Cup Pakistan Football Federation (PFF) Normalisation Committee has approached Pakistan Sports Board (PSB) for securing Jinnah Stadium in Islamabad for holding the event which will be held from May 1-12.

According to sources NC have written a letter to the PSB, requesting it to provide Jinnah Stadium and its associated venue for the event final round in which 16 teams are set to battle for the title. It is pertinent to mention here that the first phase of the Challenge Cup had been conducted early last year.

Published in The News, 19 April 2024

ایس بی پی کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل

فیضان لاکھانی

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔

پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔

پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) نے پی ایف ایف کو ایونٹ کیلئے گراؤنڈ دینے سے انکار کردیا ۔ 

تاہم اب پی ایف ایف نے میچز اسلام آباد شفٹ کردیے ہیں جس کیلئے تین وینیوز فائنل کرلیے  گئے ہیں ۔

مقابلے مہران گراؤنڈ، پی ایس بی فٹبال پچ اور جناح اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔جناح اسٹیدیم میں صرف ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچز ہوں گے ۔

دوسری جانب کراچی میں اپریل کے آخر میں ہونے والی فٹسال چیمپئن شپ کیلئے مردوں کے 24 اور خواتین کی 6  ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

Published in Geo News, 18 April 2024

Leave a Reply