’پاکستان میں فٹبال کا دور آچکا ہے‘ [Dawn]

’پاکستان میں فٹبال کا دور آچکا ہے‘ [Dawn]

فی الحال گمان ہوتا ہے کہ فٹبال ٹیم کے لیے 2022ء میں شروع ہونے والی تعمیر نو کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ متعدد کھیلوں اور مقابلوں سے محروم رہنے کے بعد قومی ٹیم آہستہ آہستہ ایک ٹیم کی صورت میں آنے لگی ہے لیکن کامیابی کے لیے تسلسل انتہائی ضروری ہے۔

Read More